Chairman of Pakistan Cricket Board
Muhammad Zaka Ashraf
چوہدری زکاء محمد اشرف
پنجاب کے شہر گجرات میں9ستمبر 1952میں پیدا ہونے والے چوہدری زکاء اشرف نے ابتدائی تعلیم بھاولپر کے مشہور اور اعلی تعلیمی ادارے صادق پبلک اسکول سے حاصل کرنے کے بعد کیڈٹ کالج پٹارو میں داخلہ لیا یہ بات واضح رہے کہ کیڈٹ کالج پیٹارو ملک کے ان اداروں میں سے ایک ہے جہاں کے فارغ التحصیل طلبہ نے پاکستان اور پاکستان سے باہر اپنے تعلیمی ادارے اور پاکستان کا نام روشن کیا ہے کیڈٹ کالج پیٹارو کے نامور طلبہ میں ایک صدر آصف علی زرداری بھی شامل ہیں کیڈٹ کالج پیٹارو سے گریجویشن کے بعد چوہدری زکاء اشرف نے اپنے آبائی کام یعنی اپنے والد کی شوگر مل اشرف شوگر ملز کو سنبھال لیا